ضروری اعلان
جامعہ اشرف المدارس کراچی کے تمام قدیم طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے سال 1440ھ بمطابق 2020ء کے ششماہی امتحان میں کامیاب ہونے والے طلباء کاداخلہ اگلے درجے میں بغیر ضابطے کی کارروائی کے ہوچکا ہے، طلباء اپنے آنے کی تصدیق بذریعۂ فون یا میسیج جامعہ کے رابطہ نمبر 03328233744 پر کریں
نئی کتاب
حکیم الاُمت مجدد الملت حضرت مولانا شاہ اشرف علی صاحب تھانوی نوّر اللہ مرقدہٗ نے آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں ڈوب کر شہرۂ آفاق تصنیف ’’نشرالطیب فی ذکر الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ تحریر فرمائی۔ اس کتاب کے مطالعے سے ہزاروں دنوں میں عشقِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کا چراغ روشن

ﻧﺘﺎﺋﺞ اﻣﺘﺤﺎﻧﺎت

مقالات و مضامین

ترانہ جامعہ
